چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے 2 جوڈیشل افسروں کی مدت ملازمت میں 2،2سال کی توسیع کردی

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے 2 جوڈیشل افسروں کی مدت ملازمت میں 2،2سال کی توسیع ...

  



لاہور(نامہ نگار خصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس سردارمحمد شمیم خان نے اپنی ریٹائرمنٹ سے ایک روز قبل عدالت عالیہ کے دو افسروں کی مدت ملازمت میں 2،2سال کی توسیع کردی،جن افسروں کی مدت ملازمت میں توسیع کی گئی ہے ان میں شعبہ پروٹوکول کے افسر محمد عثمان اور اسسٹنٹ رجسٹرار محمد یعقوب شامل ہیں۔

توسیع

مزید : صفحہ آخر


loading...