وزیراعلیٰ کا ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا اطہر علی کی والدہ کے انتقال پر اظہارتعزیت

  وزیراعلیٰ کا ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا اطہر علی کی والدہ کے انتقال پر ...

  



لاہور (جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا اطہر علی خان کی والدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں اطہر علی خان اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

 اظہارتعزیت

مزید : صفحہ آخر


loading...