خلائی مشنز کیلئے سخت عالمی فریم ورک کی ضرورت ہے، فواد چوہدری

   خلائی مشنز کیلئے سخت عالمی فریم ورک کی ضرورت ہے، فواد چوہدری

  



اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ  خلا سے ہر انسان کا تعلق ہے، خلائی مشنز کے لیے سخت عالمی فریم ورک کی ضرورت ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر کا کہنا تھا  کہ خلا سے ہر انسان کا تعلق ہے، یہ اتنا ہی اہم ہے جتنا ماحول کا تحفظ کرنا۔ خلائی مشنز کے لیے سخت عالمی فریم ورک کی ضرورت ہے۔

فواد چوہدری

مزید : صفحہ آخر