کراچی میں بلڈنگ گرنے کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے،فردوس شمیم نقوی 

   کراچی میں بلڈنگ گرنے کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے،فردوس شمیم نقوی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


چکوال(آن لائن) قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی نے کہاہے کہ رنچھوڑ لین کراچی میں بلڈنگ گرنے کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے،یہ واقعہ ایس بی سی اے کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ کراچی سے چکوال پریس کلب میں ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ اس بلڈنگ کے گرنے سے اطراف کی بلڈنگز بھی متاثر ہوئی ہیں،ایس بی سی اے فوری طور پر ان عمارتوں کا جائزہ لے،اس واقعے پر وزیر بلدیات کو جوابدہ ہونا ہوگا۔
فردوس شمیم

مزید :

صفحہ آخر -