نئی انرول 3000کمپنیوں کی ری اسسمنٹ کیلئے چارٹرڈ فرم کے حصول کیلئے اشتہار جاری

نئی انرول 3000کمپنیوں کی ری اسسمنٹ کیلئے چارٹرڈ فرم کے حصول کیلئے اشتہار جاری

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور نے نئی انرول 3000کمپنیوں کی ری اسسمنٹ کے لیے چارٹرڈ فرم کے حصول  کے لیے اخبارات میں اشتہار جاری کر دیا،چارٹرڈ فرم کو30دن کے اندر اسسمنٹ کرنے کا لائحہ عمل دینا ہو گا،چارٹرڈ فرم کو13جنوری تک ڈیٹا جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے،حج2020ء کے لیے ری اسسمنٹ کے بعد نمبرنگ کی روشنی میں نئی کمپنیوں کو کوٹہ دیا جائے گا۔

 اشتہار جاری

مزید : صفحہ آخر