حجاج کرام کے فیڈ بیک فارم جمع نہ کرانے والی کمپنیوں کی سی ڈی سی میں طلبی

 حجاج کرام کے فیڈ بیک فارم جمع نہ کرانے والی کمپنیوں کی سی ڈی سی میں طلبی

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور نے سی ڈی سی میں پیش نہ ہونے والوں سمیت ان تمام کمپنیوں کو 2جنوری 2020ء کو سی ڈی سی میں طلب کیا ہے جن کمپنیوں نے حج2019ء کے حجاج کرام کے فیڈ بیک فارم جمع نہیں کرائے ان کو بھی سی ڈی سی میں طلب کیا گیا ہے،ان کمپنیوں کی بنک گارنٹی جاری نہیں کی گئی،2جنوری کی سی ڈی سی کے بعد ان کے بارے میں فیصلہ ہو گا،یہ کمپنیاں سی ڈی سی کو مطمین کرپاتی ہیں یا نہیں کر پاتیں ان کی بنک گارنٹیاں جاری کرنے کا فیصلہ بھی 2جنوری کے بعد ہو گا۔

 طلبی

مزید : صفحہ آخر


loading...