رونامہ پاکستان کے سینئر سب ایڈیٹر بشیر احمد کے والد علی احمد مرحوم کیلئے قرآن خوانی آج ہوگی

رونامہ پاکستان کے سینئر سب ایڈیٹر بشیر احمد کے والد علی احمد مرحوم کیلئے ...

  



لاہور(خصوصی رپورٹ)روزنامہ پاکستان کے سینئر سب ایڈیٹر بشیر احمد کے والدعلی احمدکے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی آج بروز منگل انکی رہائشگاہ 151ایس 13مقبول روڈ اچھرہ میں 12بجے شروع ہو گی اور دعا بعد نماز ظہر ہو گی رابطہ بشیر احمد 03004349899،مختلف صحافتی اور سماجی تنظیموں کے عہدیداروں نے بشیر احمد کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے اورمرحوم کیلئے مغفرت کی دعا کی ہے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...