2020کے آخرتک تمام مستحق خاندانوں کو صحت انصاف کارڈدیں گے،ڈاکٹر ظفر مرزا

2020کے آخرتک تمام مستحق خاندانوں کو صحت انصاف کارڈدیں گے،ڈاکٹر ظفر مرزا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آئی این پی)معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ 2020کے آخرتک تمام مستحق خاندانوں کو صحت انصاف کارڈزدیں گے،صحت انصاف کارڈزکے ذریعے ہرقسم کی بیماری کے علاج اورآپریشن کی سہولت موجود ہے۔پروگرام وزیراعظم عمران خان کے وژن کاعکاس ہے،68لاکھ مستحق خاندان صحت کارڈکی سہولت سے استفادہ کررہے ہیں۔ پیر کو معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے خواجہ سرا کمیونٹی کو صحت انصاف کارڈ کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دکھی انسانیت کی خدمت وزیراعظم کا نصب العین ہے۔
ڈاکٹر ظفر مرزا

مزید :

صفحہ آخر -