فواد حسن فواد کی ضمانت کی درخواست  پر نیب کاتفتیشی ریکارڈ طلب 

فواد حسن فواد کی ضمانت کی درخواست  پر نیب کاتفتیشی ریکارڈ طلب 

  



لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی درخواست ضمانت پر سماعت یکم جنوری تک ملتوی کرتے ہوئے نیب کے تفتیشی افسر کو ریکارڈ سمیت طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے فواد حسن فواد کی درخواست پر سماعت کی۔

فواد حسن

مزید : صفحہ آخر


loading...