پنجاب حکومت نے محکمہ پولیس میں سہیل اختر سکھیرا کی خدمات طلب کرلی

      پنجاب حکومت نے محکمہ پولیس میں سہیل اختر سکھیرا کی خدمات طلب کرلی

  



 لاہور (کر ائم رپو رٹر) پنجاب حکومت نے محکمہ پولیس میں گریڈ 21 کے افسران، ڈی آئی جی سہیل اختر سکھیرا کی خدمات طلب کرلی ہیں۔ اس سلسلے میں پنجاب حکومت نے ایک مراسلہ وفاقی حکومت کو ارسال کردیا ہے۔

خدمات

مزید : صفحہ آخر