ملک نعیم کی ملک امانت کو سینٹرل پنجاب کا صدر بننے پر مبارکباد

ملک نعیم کی ملک امانت کو سینٹرل پنجاب کا صدر بننے پر مبارکباد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


(سٹی رپورٹر)آل پاکستان انجمن تاجران لاہور کے نائب صدر ملک نعیم نے ملک امانت علی کو سینٹرل پنجا ب کے صدر اعجاز چوہدری کا معاون خصوصی برائے تاجران مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ یہ پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے مثبت پیش رفت ہے جس کو تمام تاجر بھائیوں نے نا صرف سراہا ہے بلکہ اس امید کا بھی اظہا ر کیا ہے کہ ملک امانت علی تاجروں کے حقوق کی جنگ میں ہمیشہ کی طرح ہراول دستے کے طور پر کام کریں گے اور وہ ان کے مسائل حل کریں گے۔