2020ء کیسا رہے گا؟

      2020ء کیسا رہے گا؟

  



ستاروں، سیاروں اور برجوں کی روشنی میں 2020ء آپ کی معاشی، معاشرتی اور خانگی زندگی پر کیا اثرات مرتب کرے گا؟معروف آسٹرالوجسٹ و پامسٹ شیخ طارق اقبال علم نجوم کی بنیاد پر سال نو کے متعلق کیا پیش گوئیاں کرتے ہیں؟ کل یکم جنوری 2020ء کی اشاعت خاص میں ملاحظہ فرمائیں۔

مزید : صفحہ اول