نئے سال کی آمد:کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی

نئے سال کی آمد:کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
کراچی (این این آئی) نئے سال کی آمد پرشہرقائد سمیت سندھ بھرمیں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھرمیں سال نوکے موقع پر دفعہ 144نافذ کرتے ہوئے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی عائد کردی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں ہرقسم کی آتشبازی، فائرنگ اور اسلحے کی نمائش پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔
ڈبل سواری

مزید :

علاقائی -