مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے واقعات

مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے واقعات

  



لاہور(کرائم رپورٹر) ہنجروال کے علاقہ منصورہ باراز میں واقع بلڈنگ میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی، لاکھوں مالیت کا سامان جل گیا۔ سبزہ زار میں ریاض کے گھر میں آگ لگنے سے قیمتی سامان جل گیا۔ نشتر کالونی میں ایوب کے گھر میں آگ لگنے سے ہزاروں روپے مالیت کا سامان جل گیا۔

مزید : علاقائی


loading...