صوبائی دارالحکومت: چورڈاکو دندناتے رہے، شہری لاکھوں کی نقدی، زیورات اور گاڑیوں سے محروم

صوبائی دارالحکومت: چورڈاکو دندناتے رہے، شہری لاکھوں کی نقدی، زیورات اور ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈاکوؤں،چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا۔ شا لیما ر میں لیا قت کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر 3 لاکھ 20 ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن،جو ہر ٹا ؤ ن میں ما جدکے گھر سے2لاکھ75ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، سا ند ہ میں مبشر کے گھر سے 2لا کھ 55 ہزار کی نقدی اور قیمتی سامان،ما نگا منڈ ی میں ایا ز کے گھر سے2لا کھ45ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، موبائل فو ن،گڑ ھی شا ہو میں اکبر کے گھرسے1لاکھ 70ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات،ریس کو رس میں ثا قب کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ65ہز ار روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن،سبز ہ زارکے علا قہ میں سلیم کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ30ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن لوٹ لئے گئے۔علاوہ ازیں بر کی،مصطفی ٹا ؤ ن اورہڈ یا رہ میں گاڑیاں جبکہ نو لکھا،گڑ ھی شا ہو،شا د با غ،وحد ت کا لو نی،با ٹا پو ر اورلا ڑ ی اڈہ میں موٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں۔

مزید :

علاقائی -