گلشن راوی،دکان کے مالک کوڈکیتی مزاحمت پر زخمی کرنیوالا ڈاکو گرفتار

  گلشن راوی،دکان کے مالک کوڈکیتی مزاحمت پر زخمی کرنیوالا ڈاکو گرفتار

  



لاہور(کر ائم رپو رٹر) تھانہ گلشن راوی پولیس نے ڈکیتی مزاحمت میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزم نے 24 دسمبر کو گن پوائنٹ پر حمد ملک شاپ میں ڈکیتی مزاحمت پر دکان کے مالک کو فائرنگ کرر کے زخمی کردیا تھا۔ دکان سے ڈیڑھ لاکھ روپے کی نقدی لوٹ کو فرار ہوگیا تھا۔

پولیس کے مطابق ملزم عادی ڈکیت اور ریکارڈ یافتہ ہے۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

مزید : علاقائی


loading...