بحریہ ٹاؤن لاہور،کراچی اور راولپنڈی میں نئے سال کے جشن کی بھرپور تیاریاں

بحریہ ٹاؤن لاہور،کراچی اور راولپنڈی میں نئے سال کے جشن کی بھرپور تیاریاں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)اپنی روایت کے مطابق بحریہ ٹاؤن اِس سال بھی نئے سال کے لیے زبردست آتش بازی اور جشن کا اہتمام کر رہا ہے۔تینوں شہروں میں سالِ نو کو خوش آمدید کرنے کیلئے ائیفل ٹاور لاہور، کراچی اور سٹیچو آف لبرٹی فیز 8راولپنڈی کے مقام پر زبردست آتش بازی کی جائے گی۔فیملیز کے لیے فری انٹری ہے۔بحریہ ٹاؤن کے رہائشیوں اور دیگر علاقوں سے عوام الناس کی بھرپُور شرکت متوقع ہے۔ جس کے سلسلے میں خصوصی انتظامات کیے جا رہے ہیں تاکہ شُرکاء نئے سال کے جشن کو بھرپُور طریقے سے منا سکیں۔

مزید :

کامرس -