ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمر ااطہر علی خان کی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کل الحمرا میں ہوگی

  ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمر ااطہر علی خان کی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن ...

  



لاہور (فلم رپورٹر)ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمرا کی والدہ ماجدہ کے اثصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کل مورخہ 31دسمبر 2019بروز منگل بعد از نماز ظہر الحمرا آرٹ گیلری میں ہوگی جبکہ دعا سہ پہر 3بجے کی جائے گی۔انکی والدہ ماجدہ گزشتہ روز انتقال کر گئی تھیں، جنہیں ڈیرہ غازی خان میں انکے آبائی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیاتھا۔مرحومہ کی نماز جنازہ میں اہل و عیال اور عزیز و اقارب کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اس موقع پر انکے کے لئے بلند درجات کی دعا کی،اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید : کلچر


loading...