سینیٹری ورکرز معاشرے کا ایک اہم حصہ ہیں، سید ناصر حسین شاہ

  سینیٹری ورکرز معاشرے کا ایک اہم حصہ ہیں، سید ناصر حسین شاہ

  



کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سینیٹری ورکرز کی فلاح و بہبود کے لیے کوئی کسر نہیں اٹھا رکھیں گے سینیٹری ورکرز ہمارے معاشرے کا ایک اہم حصہ ہیں - حکومت سندھ سینیٹری ورکرز کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے مقامی ہوٹل میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا- انہوں نے مزید کہاکہ ہم سندھ کے اندر ہر طرح کی قانون سازی کریں گے جس سے معاشرے کے اس طبقے سینیٹری ورکرز کو ریلیف مل سکے پاکستان پیپلز پارٹی غریب اور متوسط طبقے کی نمائندگی کرتی ہے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی واضح ہدایات ہیں کہ پسے ہوئے طبقے کی زیادہ سے زیادہ اسپورٹ کی جائے تاکہ معاشرے میں یہ لوگ بھی باعزت زندگی بسر کر سکیں - یہ وہ طبقہ ہے جو ہمارے ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے دن رات محنت کرتا ہے ہمارا فرض ہے کہ ہم ان کی عزت نفس

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر