بلوچستان میں ٹڈی دل کا راج فصلوں کو شدید نقصان کا خطرہ

بلوچستان میں ٹڈی دل کا راج فصلوں کو شدید نقصان کا خطرہ

  



کوئٹہ (آن لائن)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل کا راج، فصلوں کو شدید نقصان کا خطرہ، محکمہ زراعت کی جانب سے اب تک کوئی اقدامات نہیں کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں مستونگ،پشین،خانوزئی،قلعہ سیف اللہ سمیت دیگرعلاقوں کی فضاؤں میں ٹڈی دل کا راج ہے جس کی وجہ سے گندم کی فصل کو شدید نقصان کا خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔

ٹڈی دل

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر