محمد حسین محنتی یکم جنوری کو نوشہروفیروز پہنچیں گے
کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی بدھ یکم جنوری کو ضلع نوشہروفیروزکا ایک روزہ دورہ کریں گے،جہاں پر وہ نوشہروفیروز اور بھورٹی مقام ٹھاروشاہ میں دعوتی وتنظیمی اجتماعات سے خطاب کریں گے۔