بلاول بھٹو کی پیشکش کو ایم کیو ایم نے جس بے رحمی سے ٹھکرایا مجھے ان سے ہمدردی ہے، فردوس عاشق اعوان

بلاول بھٹو کی پیشکش کو ایم کیو ایم نے جس بے رحمی سے ٹھکرایا مجھے ان سے ہمدردی ...
بلاول بھٹو کی پیشکش کو ایم کیو ایم نے جس بے رحمی سے ٹھکرایا مجھے ان سے ہمدردی ہے، فردوس عاشق اعوان

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ بلاول بھٹو کی اقتدار کی خواہش زبان پر آہی گئی،بلاول بھٹو کی پیشکش کو ایم کیو ایم نے جس بے رحمی سے ٹھکرایا مجھے ان سے ہمدردی ہے۔

نجی ٹی وی کے مارننگ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ نیب آرڈیننس پراپوزیشن کا بیانیہ سیاسی پوائنٹ سکورنگ ہے،حکومت نے نیب سے متعلق اقدامات کیے، اپوزیشن اس کا حصہ بنے،نیب آرڈیننس پرحکومت نے دیگرسٹیک ہولڈرز کو بھی آن بورڈ لیاہے۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد