کمشنر کراچی کاڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کر نے کااعلان

کمشنر کراچی کاڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کر نے کااعلان
کمشنر کراچی کاڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کر نے کااعلان

  



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کمشنر کراچی نے ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کر نے کااعلان کردیا،اسلحہ کی نمائش اور ون ویلنگ پر پابندی برقراررہے گی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق کمشنرکراچی نے ڈبل سواری پرپابندی ختم کرنےکااعلان کردیا،کمشنر کراچی نے کہاہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایت پرڈبل سواری پرپابندی ختم کی جارہی ہے،ان کا کہناتھا کہ اسلحہ کی نمائش،آتش گیر مادہ رکھنے اورون ویلنگ پرپابندی جاری رہے گی،کمشنر کراچی نے کہاکہ ڈبل سواری پرپابندی کاجاری نوٹیفکیشن واپس ہوگا۔

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی