ہیتھروایئرپورٹ پرپی آئی اے کی پرواز میں 2مسافرگتھم گتھا،پولیس نے حراست میں لے لیا

ہیتھروایئرپورٹ پرپی آئی اے کی پرواز میں 2مسافرگتھم گتھا،پولیس نے حراست میں ...
ہیتھروایئرپورٹ پرپی آئی اے کی پرواز میں 2مسافرگتھم گتھا،پولیس نے حراست میں لے لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ایئر لائن(پی آئی اے) کی پرواز پی کے 786 میں 2مسافرگتھم گتھاہوگئے،کپتان نے ہیتھروائیرپورٹ پرکنٹرول ٹاورسے رابطہ کرکے پولیس طلب کرلی،لند ن پو لیس نے طیارے میں سوار دو نوں مسافرو ں کو گرفتار کر لیا،پی آئی اے نے دو نوں مسافروں کو بلیک لسٹ کر دیا۔
میڈیارپورٹس کے مطابق قومی ایئر لائن(پی آئی اے) کی پرواز پی کے 786 میں 2مسافرگتھم گتھاہوگئے،پی آئی اے کی پروازلندن سے اسلام آباد آرہی تھی،کپتان نے ہیتھروائیرپورٹ پرکنٹرول ٹاورسے رابطہ کرکے پولیس طلب کرلی،لند ن پو لیس نے طیارے میں سوار دونوں مسافرو ں کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان پی آئی اے نے کہا کہ دو نوں مسافر نشے میں تھے ،پر واز کی روانگی میں ایک گھنٹے تا خیر کی ہوئی ،پی آئی اے نے دو نوں مسافروں کو بلیک لسٹ کر دیا۔