جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کےخلاف ریفرنس میں بنچ سے3ججزکوالگ کرنے کی درخواست خارج

جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کےخلاف ریفرنس میں بنچ سے3ججزکوالگ کرنے کی درخواست خارج
جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کےخلاف ریفرنس میں بنچ سے3ججزکوالگ کرنے کی درخواست خارج

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیخلاف ریفرنس میں بنچ سے 3 ججز کو الگ کرنے کی درخواست عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کردی۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیخلاف ریفرنس میں بنچ سے 3 ججز کو الگ کرنے کی درخواست پر ان چیمبر سماعت ہوئی،درخواست میں استدعا کی گئی تھی کہ جسٹس عمرعطا بندیال ،جسٹس منصورعلی شاہ اور جسٹس منظور ملک کو بینچ سے الگ کیاجائے۔ چیف جسٹس گلزاراحمد نے درخواست کی ان چیمبر سماعت کی،عدالت نے رجسٹرارکے آرڈرکےخلاف اپیل عدم پیروی کی بنیادپرخارج کردی۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...