وزیراعظم عمران خان نے حکومتی منصوبوں کی موثر تشہیرکیلئے سٹرٹیجی کمیٹی تشکیل دیدی

وزیراعظم عمران خان نے حکومتی منصوبوں کی موثر تشہیرکیلئے سٹرٹیجی کمیٹی تشکیل ...
وزیراعظم عمران خان نے حکومتی منصوبوں کی موثر تشہیرکیلئے سٹرٹیجی کمیٹی تشکیل دیدی

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومتی منصوبوں کی موثر تشہیرکیلئے سٹرٹیجی کمیٹی تشکیل دیدی ،وزیراعظم عمران خان کی قائم کردہ کمیٹی 5 ارکان پر مشتمل ہے ،کمیٹی کا پہلا اجلاس آج شام چار بجے ہوگا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے حکومتی منصوبوں کی موثر تشہیرکیلئے سٹرٹیجی کمیٹی تشکیل دیدی ،قائم کردہ کمیٹی 5 ارکان پر مشتمل ہے ،کمیٹی میں بابراعوان،مرادسعید،معیدیوسف،شفقت محمود اور اسدعمر شامل ہیں،ذرائع کے مطابق کمیٹی حکومتی منصوبوں اورپالیسیوں کی موثر تشہیرکیلئے تجاویز دے گی ،کمیٹی کا پہلا اجلاس آج شام چار بجے ہوگا۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد