”ویڈیو لیک ہونے کے بعد میری شیخ رشید سے بات ہوئی ،وہ میرے سے ۔۔۔“حریم شاہ نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

”ویڈیو لیک ہونے کے بعد میری شیخ رشید سے بات ہوئی ،وہ میرے سے ۔۔۔“حریم شاہ نے ...
”ویڈیو لیک ہونے کے بعد میری شیخ رشید سے بات ہوئی ،وہ میرے سے ۔۔۔“حریم شاہ نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ویڈیوز لیک کے بعد وزیر ریلوے شیخ رشید کے ساتھ بات ہوئی ہے جس میں انہیں معاملات ٹھیک کرنے کی پیشکش کی ۔

ایک انٹرویو میں حریم شاہ نے کہا کہ لوگ میرا نام لے کر کیوں دھماکے کر رہے ہیں ، شیخ رشید نے میری ایک دوست کے ساتھ نکاح متعہ کیا تھا، اس کے ساتھ معاملات خراب ہونے پر میری دوست نے شیخ رشید کی ویڈیو کال کی ریکارڈنگ اپ لوڈ کر دی۔ میری وہ دوست لاہور میں موجود ہیں۔حریم شاہ نے بتایا کہ ان کی 2 دن پہلے شیخ رشید سے بات ہوئی ہے۔ان کی میرے ساتھ ٹھیک سے بات ہوئی ہے۔ میں نے انہیں کہا کہ معاملات ٹھیک کریں۔ وہ میرے ساتھ ناراض نہیں تھے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...