فیروزوالہ،سٹیل ملز میں دھماکہ  مزدور جاں بحق،2زخمی

فیروزوالہ،سٹیل ملز میں دھماکہ  مزدور جاں بحق،2زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 فیروزوالہ(نمائندہ پاکستان) لاہور شیخوپورہ روڈ پر واقع منڈھیالی کے قریب سٹیل ملز میں دھماکہ ایک مزدور ہلاک2 زخمی ہو گئے جن کو طبی امداد کیلئے ہسپتال داخل کروا دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ اسٹیل مل میں بھٹی پر لوہا تیار کر رہے تھے کہ اچانک گیس بھر جانے کے باعث بھٹی زور دار دھماکے سے پھٹ گئی جس کی زد میں آکر 25سالہ محنت کش محمد عمران ہلاک جبکہ دو مزدور غلام مرتضیٰ اور اس کا ساتھی زخمی ہو گئے۔
مزدور جاں بحق

مزید :

علاقائی -