احسان اللہ آف پڑانگ حسن خیل  کا بیٹا سیف اللہ انتقال کرگئے

احسان اللہ آف پڑانگ حسن خیل  کا بیٹا سیف اللہ انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
چارسدہ(بیورورپورٹ)اے این پی کے رہنما مرزا احسان اللہ آف پڑانگ حسن خیل کا بیٹا سیف اللہ بقضائے الہی انتقال کرگیا نماز جنازہ ان کے آبائی گاوں میں ادا کیاگیا جس میں ہر مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی وہ ذلان خان,احمد یار اور عامر زیب کے بھائی جبکہ سینئر صحافی حاجی سرتاج خان اور ارشد علی کے بھتیجے تھے رسم قل بروز جمعہ ادا کی جائے گی۔