حاجی محمد سردار انتقال کر گئے

 حاجی محمد سردار انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
صوابی(بیورورپورٹ)ڈی آر سی ضلع صوابی کے نائب صدر اور سماجی شخصیت حاجی غریب شاہ جدون کے بڑے بھائی حاجی محمد سردار انتقال کر گئے انہیں بدھ کے روز اپنے آبائی قبر ستان موضع گندف میں سپرد خاک کر دیا گیا۔مرحوم کی رسم قل کل بروز جمعہ ادا کی جائے گی۔