مردان،فوڈ اتھارٹی کی کارروائی مضر صحت چپس فیکٹریاں سیل

مردان،فوڈ اتھارٹی کی کارروائی مضر صحت چپس فیکٹریاں سیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
مردان(بیورورپورٹ) حلال فوڈ اینڈ حلا ل سیفٹی اتھارٹی کے فوڈ سیفٹی کے حکام اجمل خان اور میڈم مدیحہ نے ارم کالونی میں کاروائی کے دوران بنولہ آئل کی مِس برینڈنگ کی خفیہ گودام اورمضرصحت چپس بنانے کے کارخانے چھاپہ مارا مارکردونوں کو سیل کردیااس طرح صوابی روڈ پار ہوتی میں درجنوں کریانہ سٹور سے ذائدالمیعاد اشیاء کی برآمدگی کے باعث ان پر بھاری جرمانہ عائد کردیا متعلقہ آفیسر نے دکانداروں اور ہوٹلوں مالکان کو امپرومنٹ نوٹسز کے ساتھ لائسنس نوٹسز بھی جاری کردئے گئے۔