ریلوے کو 5ماہ میں 11 ارب  37 کروڑ خسارے کا سامنا رہا

ریلوے کو 5ماہ میں 11 ارب  37 کروڑ خسارے کا سامنا رہا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(لیڈی رپورٹر)سال 2020ء میں بھی محکمہ ریلوے میں سدھار نہ آسکامحکمہ ریلوے کے حالات مزید ابتر ہو گئے محکمے کو 5 ماہ میں 11 ارب 37 کروڑ خسارے کا سامنا کرنا پڑا اہم شعبہ فریٹ کو نظر انداز کر کے صرف 30 پسنجر ٹرینوں پر ہی اکتفا کیا گیا۔ دوسری جانب ریلوے حکام نے خسارے کی وجہ کورونا کو قرار دیا ہے وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی وزارت تبدیل ہونے کے بعد اس محکمہ کی وزارت اعظم خان سواتی کو سونپی گئی ہے۔
محکمہ ریلوے 

مزید :

صفحہ اول -