سال 2020ء کا آج آخری روز 

سال 2020ء کا آج آخری روز 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور (آن لائن) رواں سال 2020ء کا آج مورخہ 31 دسمبر آخری دن ہے۔ 31 دسمبر کا سورج آج شام سال 2020ء کی تلخ یادیں لے کر ڈوب جائیگا اور کل مورخہ یکم جنوری کی صبح سال نو کا سورج مہنگائی سے پسے ہوئے عوام کی امیدوں کو لیکر طلوع ہوگا۔ 2020ء کے حوالے سے عوام کا کہنا ہے رواں سال پاکستان سمیت پوری دنیا کے انسانوں کیلئے مصیبتوں کا پہاڑ لے کر آیا جبکہ پاکستان کے عوام پر اس سال مختلف اشکال میں کئی پہاڑ ٹوٹتے رہے اور رواں سال نے مجموعی طور پر دنیا بھر کے انسانوں کو مایوسی کے سوا کچھ نہ دیا۔
سال آخری روز

مزید :

صفحہ اول -