فخرزمان کی لاہور قلندرز سے راہیں جدا ہوگئیں

فخرزمان کی لاہور قلندرز سے راہیں جدا ہوگئیں
فخرزمان کی لاہور قلندرز سے راہیں جدا ہوگئیں
سورس: Twitter/@FakharZamanLive

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کراچی(ویب ڈیسک) اوپنر فخرزمان کی پی ایس ایل فرنچائز لاہور قلندرز سے راہیں جدا ہوگئیں۔
فخر زمان نے سوشل میڈیا پر لاہور قلندرز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم کے ساتھ 4 یادگار سیزنز گزرے جس کا اپنے کیریئر میں بھی فائدہ ہوا، انھوں نے کہا کہ میں آنے والے سیزن کیلیے نئے چیلنج کا منتظر ہوں۔

مزید :

کھیل -