رواں سال سونے کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا ؟جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں 

رواں سال سونے کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا ؟جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں 
رواں سال سونے کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا ؟جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سال2020 کے دوران سونے کی قدر میں فی تولہ 25600 روپے کا اضافہ ہوا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک سال میں سونے کی فی تولہ قیمت 25600 روپے یعنی 29 فیصد بڑھی ہے۔ایک سال میں 10 گرام سونے کی قیمت میں 21947 روپے اضافہ ہوا ہے۔
سال کے آخری روز بھی سونے کی فی تولہ قیمت 350 روپے بڑھی ہے، ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 14 ہزار روپے ہوگئی ہے۔دس گرام سونے کی قیمت 301 روپے اضافے سے 97737 روپے ہے جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 14 ڈالر بڑھ کر 1894 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید :

بزنس -