ایپکا رہنماؤں کی اشد انصاری کو پریس کلب کا صدر بننے پرمبارکباد

ایپکا رہنماؤں کی اشد انصاری کو پریس کلب کا صدر بننے پرمبارکباد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر) چیئرمین (ایپکا) میوہسپتال لاہور محمد اسلم انصاری اور صدر شوکت علی انصاری نے لاہور پریس کلب کے نومنتخب صدر محمد ارشد انصاری کو شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی ہے۔ ایپکا رہنماؤں نے کہا ہے کہ محمد ارشد انصاری نے صحافی کمیونٹی کیلئے ہمیشہ گرانقدار خدمات سرانجام دی ہیں اور امید کرتے ہیں وہ اس مشن کو پہلے سے زیادہ جدوجہد سے جاری رکھیں گے۔