مصطفی آباد کے ہیرو ز ایوارڈ ڈینے کی تقریب،اہم شخصیات کی شرکت

    مصطفی آباد کے ہیرو ز ایوارڈ ڈینے کی تقریب،اہم شخصیات کی شرکت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) مصطفی آباد کے قابل فخر ہیروز کو ایوارڈ دینے کے حوالے سے شاندار تقریب کا اہتمام مقامی میرج ہال میں کیا گیا، تقریب میں اقبال خاں منج،سید امتیاز کو کب، علی عمران شاہین چیئرمین پاک سول سو سا ئٹی، پروفیسر ایوب، محمد کاشف، ریاض میو، آمنہ اقبال، جمیل ناصر، شاہزیب کھوکھر، عمران سلفی صدر پریس کلب مصطفی آباد للیانی ر جسٹر ڈ، سیٹھ محمد حسین صد ر الیکٹر و نک میڈیا، پرو فیسر سرفراز میو، ڈ اکٹر عبدالرزاق، سرد ا ر ہما یو ں اقبال، سردار راشد ڈ و گر سمیت دیگرنے شرکت کی۔ جن شخصیات کو ایوارڈ دئیے گئے ان میں شگفتہ خانم، محمد بوٹا، منظور شاہین رو پا ل،خادم علی کھوکھر، بابا علیم شکیل، اکرم شیخ، خا لد ار ما ن، اقبال قیصر، کیپٹن فراز الیاس شہید، شاہد بھٹی شہید، نعیم شہید، خاور عباس سندھو، پر وفیسر ڈا کٹر افضل شیخ، پروفیسر رشید احمدبھٹی، پرو فیسر حسن ملک، کرنل غلام نبی، ابرار سندھو، صوفی اقبال، ماسٹر شریف، اریشہ انصاری، دانیال طارق، طا ر ق مائیکل ودیگر شامل ہیں