آن لائن آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والا ملزم گرفتار 

  آن لائن آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والا ملزم گرفتار 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کر ائم ر)داتا دربار پولیس کی کارروائی آن لائن آتش بازی کا سامان فروخت کرنے  والے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا تفصیلات کے مطابق داتا دربار پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران آتشبازی فروخت کرنے والے ملزم خضر حیات کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے لاکھوں مالیت کی آتش بازی کا سامان برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم آن لائن آڈر لیکر لوکل ٹرانسپورٹ کے ذریعے آتش بازی کا سامان پہنچاتاتھا۔

مزید :

علاقائی -