ننکانہ،تیز رفتار ڈالہ کی موٹرسائیکل کو ٹکر،45 سالہ شخص جاں بحق
ننکانہ صاحب (نمائندہ خصوصی) موڑ کھنڈہ ہیڈ بلوکی روڈ پروزیر پور چوکی کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل اور ڈالے میں تصادم کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا رسکیو1122 نیلاش تھانہ مانگٹانوالہ پولیس کے حوالے کر دی،حادثہ میں جاں بحق ہونے والے45سالہ شخص کی شناخت عنصر شہزاد کے نام سے ہوئی جو جڑانوالہ ضلع فیصل آباد کا رہائشی تھا۔
اور ملازمت کے لیے ضلع سرگودھا میں سکونت پذیر ہے۔