سیکرٹری سکولز متحرک،بڑی سکول چینز کو 30روز میں بسیں خریدنے کا ٹاسک
ملتان(سٹاف رپورٹر)سیکرٹری سکولز ایجوکیشن نے تمام بڑی سکول چینز کو 30 روز میں بسیں خریدنے کی ہدایات کردی،سیکرٹری ایجوکیشن خالد نذیر ووٹو نے کہا پرائیویٹ سکولز30روزمیں رجسٹریشن دوبارہ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے کروائیں گے ا س بارے میں سیکرٹری ایجوکیشن کا کہنا تھا کہ 30روزبعدصرف انہی سکولزکو رجسٹریشن دی جائیگی جوبسیس خریدیں گے بسو(بقیہ نمبر50صفحہ7پر)
ں کی خریداری کے معاملے پر عدالتی احکامات پر 100فیصد علمدرآمد کیا جائے گا،بسوں پر طلباکوپک اینڈڈراپ سے،آلودگی اوررش میں کنٹرول کرنیمیں مدددملیگی