چلڈرن ہسپتال،مشکوک گھومنے والی خاتون بچے سمیت زیر حراست

    چلڈرن ہسپتال،مشکوک گھومنے والی خاتون بچے سمیت زیر حراست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)چلڈرن ہسپتال انتظامیہ نے مبینہ مشکوک عورت6ماہ کا بچہ کے ہمراہ پولیس کے حوالے کردی۔چلڈرن ہسپتال انتظامیہ نے چہلیک پولیس کو اطلاع دی کہ دو تین روز سے ایک نامعلوم مبینہ مشکوک عورت چھے ماہ کا بچے کے ہمراہ چلڈرن ہسپتال میں گھو(بقیہ نمبر35صفحہ7پر)

م رہی ہے جس کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر نامعلوم عورت جس کی شناخت عقیلا کے نام سے ہوئی جو بہاولپور کی رہائشی معلوم ہوا کو تھانہ لے گئے جہاں سے پولیس نے ایبیٹیشن سنٹر منتقل کردیا گیا