شجاع آباد، 1سالہ بچہ تندور میں گر کر زخمی، تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل

      شجاع آباد، 1سالہ بچہ تندور میں گر کر زخمی، تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)1سالہ بچہ تندور میں گر کر جھلس گیا۔تھانہ صدر شجاع آباد کے علاقے موضع امان اللہ پور میں ذیشان کھیلتے ہوئے اچانک تندور میں گرگیا جو بری طرح جھلس(بقیہ نمبر3صفحہ7پر)

 گیاجسے اہلخانہ علالجہ کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا اطلاع پر پولیس مصروف تفتیش ہوگئی۔