پی ایچ اے،1263ملین کا ترقیاتی بجٹ منظور، کئی سکیمیں پاس

    پی ایچ اے،1263ملین کا ترقیاتی بجٹ منظور، کئی سکیمیں پاس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ملتان (نیوز رپورٹر) پی ایچ اے ملتان کا 25 واں بورڈ آف ڈائریکٹر ز کا اجلاس صوبائی وزیر برائے ہاؤسنگ بلال یسین نے وڈیو لنک کے ذریعے صدارت کی۔1263 ملین کا ترقیاتی و غیر ترقیاتی بجٹ منظور کر لیا گیا۔سپیشل سیکرٹری ہاسنگ طیب فرید،ایڈیشنل کمشنر عبدالجبار،ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے ملتان آصف رف خان،نمائندہ ایم ڈی اے،نمائندہ ہاسنگ وسیم جاوید ڈی سی آفس کے نمائندے محمد مبشر نے اجلاس میں شرکت کی۔بجٹ کا ایجنڈا متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔