ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی موہن منجیانی مستعفی ہو گئے 

ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی موہن منجیانی مستعفی ہو گئے 
ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی موہن منجیانی مستعفی ہو گئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی موہن منجیانی مستعفی ہو گئے ۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق موہن منجیانی اقلیتی نشست پر منتخب ہوئے تھے،موہن منجیانی نے پارٹی قیادت کو اعتماد میں لے کر استعفیٰ دیا،موہن منجیانی نے استعفیٰ سپیکر قومی اسمبلی کو بھجوادیا،ذرائع کاکہنا ہے کہ موہن منجیانی نے استعفیٰ ذاتی وجوہات پر دیا۔