ولنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)نیوزی لینڈ میں سال نو کا آغاز ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق دنیا میں سب سے پہلے نیوزی لینڈ نے سال 2025کو خوش آمدید کہا گیا،نیوزی لینڈ میں سال نو کا آغاز ہو گیا،سال نو کے موقع پر آکلینڈسکائے ٹاور پر آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔آکلینڈ کا آسمان رنگا رنگ آتش بازی سے جگمگا گیا۔لوگوں نے جشن منا کر نئے سال کو خوش آمدید کہا۔