امریکی ریاست ایروزونا میں فائرنگ ، تین افراد جاں بحق

امریکی ریاست ایروزونا میں فائرنگ ، تین افراد جاں بحق
امریکی ریاست ایروزونا میں فائرنگ ، تین افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست ایروزونا کے شہر فینس میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ایک تجارتی مرکز کے باہر پیش آیا جہاں لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔فائرنگ کے بعد امدادی ٹیمیں اور قانون نافذکرنے والے جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کوہسپتال منتقل کیا گیا۔ مقامی پولیس نے واقعہ کی تفتیش کا آغاز بھی کر دیا۔