اورکزئی ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی بمباری ، نوشدت پسندمارے گئے

اورکزئی ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی بمباری ، نوشدت پسندمارے گئے
اورکزئی ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی بمباری ، نوشدت پسندمارے گئے

  

اورکزئی ایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک) اورکزئی ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں نو شدت پسند مارے گئے ہیں ۔ نجی چینل کے ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے جیٹ طیاروں کی مدد سے بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں نو شدت پسندمارے گئے جبکہ اُن کے تین ٹھکانے تباہ ہوگئے ۔

مزید :

اورکزئی -