عظمیٰ ایوب کیس ،ذلت کے ملزم پوری عزت سے بری

عظمیٰ ایوب کیس ،ذلت کے ملزم پوری عزت سے بری
عظمیٰ ایوب کیس ،ذلت کے ملزم پوری عزت سے بری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خصوصی عدالت نے مبینہ طورپر جنسی تشدد کا نشانہ بننے والی عظمیٰ ایوب کیس کے تمام تیرہ ملزمان کو باعزت بری کردیاہے ۔ واضح رہے کہ عظمیٰ ایوب کے بھائی کو بھی ملزمان نے قتل کردیاتھاجبکہ عظمیٰ ایوب کے ہاں پیداہونیوالے بچے کو این جی اوز کے اہلکارہسپتال سے لے گئے تھے جو میڈیا کی مداخلت پر اُسے واپس کی گئی تاہم ڈی این اے رپورٹ منفی آئی ۔

مزید :

انسانی حقوق -