لاہور میں بیوی پر تیزاب پھینکنے والے ملزم کو 72سال قید کی سزا

لاہور میں بیوی پر تیزاب پھینکنے والے ملزم کو 72سال قید کی سزا
لاہور میں بیوی پر تیزاب پھینکنے والے ملزم کو 72سال قید کی سزا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مقامی عدالت نے بیوی پر تیزاب پھینکنے والے ملزم کو 72سال قید کی سزا سنادی ہے ۔ نجی چینل کے مطابق ملزم نے گھریلوناچاقی پر دوران ڈیوٹی اپنی بیوی پر تیزاب پھینک دیاتھا اور مزید تفصیلات موصول ہورہی ہیں ۔

مزید :

جرم و انصاف -