مجلس وحدت المسلمین نے دھرنے کی دھمکی دے دی

مجلس وحدت المسلمین نے دھرنے کی دھمکی دے دی
 مجلس وحدت المسلمین نے دھرنے کی دھمکی دے دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مجلس وحدت المسلمین کے جنرل سیکرٹری علامہ امین مشہدی اور دیگر رہنماو¿ں نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی حکومت نے بلوچستان میں گورنر راج ختم کرنے کا فیصلہ کیا تو اس کے نتائج کی ذمہ دار وہ خود ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ اطلاعات کے مطابق حکومت نے جمعیت علما اسلام کو بلوچستان میں گورنر راج ختم کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے اگر اس فیصلے پر عمل کیا گیا تو مجلس وحدت المسلمین ملک بھر میں احتجاجی تحریک چلائے گی اور مطالبات کے حق میں کوئٹہ اور اسلام آباد تک لانگ مارچ کیا جائے گا۔

مزید :

کوئٹہ -